پاگل خانے سے محتاط رہیں

100

دو محبت کرنے والے نوجوان بوبی اور کیرن چاندنی رات میں ریاست ہیجان کے پاگل خانے کے پیچھے چہل قدمی کر رہے ہیں۔

Teenage lovers Karen and Bobby stroll in the moonlight outside the Euphoric State Lunatic Asylum.

101

چاند کی روشنی میں، بوبی اور کیرن، بوبی کی Chevrolet Chevelle SS سے ایک پرانے پُراسرار پاگل خانے کے قریب اترتے ہیں۔

Teenage sweethearts Bobby and Karen arrive at night at the abandoned Euphoric State Lunatic Asylum

102

اس اجاڑ پاگل خانے کے ہیولے نما گنبد کے پیچھے پوری رات کا چاند جگمگا رہا ہے۔

The Euphoric State Lunatic Asylum, in all its abandoned, moonlit glory.

103

بوبی اور کیرن وہی جا گھستے ہیں جہاں ان کے لیے جانا ممنوع ہے۔

No Trespassing signs are meaningless to teenagers on an assignation.

104

کتنی ہی اذیت ناک روحیں اس داخلی دروازے سے گزری ہوں گی!

How many miserable souls must have passed through this entrance hall!

105

یہ پاگل خانہ جو کسی زمانے میں شاندار شہری فنِ تعمیر کا عکاس تھا، اب تباہ حال ہوچکا تھا۔

These old breezeways must have been impressive in earlier days.

106

بوبی کے دل میں کیرن کے لیے بڑے عاشقانہ منصوبے پل رہے ہیں، لیکن یہ آواز کیسی ہے؟

Bobby has romantic intentions in mind, but Karen hears something...

107

اسے اُچک کر پاگل خانے کے کسی تہہ خانے میں پہنچا دیا گیا!

Karen is sucked up into a pneumatic tube, while Bobby is captured by a mechanical man.

108

کیرن کو ایک میکانکی غاصب کی جانب سے وہاں سے لے جایا، کسی دوسری جگہ پہنچایا اور جکڑ کر رکھا گیا۔

Karen is transported through the tubes, then seized by a robot.

109

غاصبوں نے کیرن کے کپڑے اتارنا شروع کردیے۔

Karen's dress is torn off by robot hands.

110

وہ خوفناک غاصب اپنے کام میں بڑے مکمل تھے۔

Her remaining clothes, and even her little gold cross, are taken away from Karen.

111

بے بس کیرن پر گرم پانی اور صابن کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

Stripped naked (though we do not see her as such), Karen is forcibly robot-washed.

112

اسفنج کی سرشاری۔

Is the robot washing a source or agony, or pleasure, to Karen?

113

کسی ہیئر ڈرائیر کو شاید ہی کبھی اتنا سیاہ اور خوفناک دیکھا گیا ہوگا۔

Having been washed, Karen is now dried.

114

کیرن کو جکڑ کر دوبارہ منتقل کردیا جاتا ہے۔

Having been dried, Karen is tumbled back into the pneumatic tubes.

115

اسی دوران، Zhelezor ایک روبوٹ، بوبی کو بدطینت ڈاکٹر Vragov کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے۔

Bobby finds himself dragged by robot into the laboratory of the sinister Dr. Vragov.

116

عریاں اور شرمندہ، کیرن کو ایک شفاف نالی میں بند کردیا گیا ہے۔

Poor Karen is now a shivering, naked tube girl, protecting what little modesty she has left as best she can.

117

بوبی رابطے کی ایک قابلِ رحم کوشش کرتا ہے، اور پھر تابکاری کا ایک زوردار سفید روشنی کا جھپاکا ہوتا ہے۔

A touch that is not, and then a blinding white flash of radiation.

118

کیرن کا گوشت گیلاٹن جیسے شفاف سبز مادے میں تبدیل ہوتا ہے، جس سے اس کا ڈھانچہ نظر آنے لگتا ہے۔ ایک نیلے رنگ کی روشنی کا جھپاکا ہوتا ہے۔

Poor Karen's flesh has been turned to green jelly, but at least she still has her bones.

119

کیرن سبز مادے میں پوری طرح شفاف ہوتی ہے۔ ایک سرخ رنگ کی روشنی کا جھپاکا ہوتا ہے۔

Oops. Now Karen is just girl-shaped green goo without any bones.

120

بوبی یہ دیکھ کر کانپ کر رہ گیا کہ کیرن تو محض ایک غلیظ پانی کا جوہڑ بن گئی ہے جسے دیکھتے ہی دیکھتے نچوڑ دیا جاتا ہے۔

Now Karen is just a green gooey puddle, swiftly sucked back up in the pneumatics, much to Bobby's dismay.

121

بوبی موقع پر ایک عارضی ہتھیار گرفت میں لے لیتا ہے اور اسے ڈاکٹر Vragov کی جانب تان لیتا ہے۔

Enraged Bobby resolves to put an end to Dr. Vragov and his mad science.

122

’’نوجوان، کیا تم اس ٹیوب کو دیکھ رہے ہو؟ تمہاری معشوقہ کی ہر چیز، اس کی شکل و صورت، اس کی شخصیت، اس کی یادیں، سب کچھ اس میں محفوظ ہے۔‘‘”

Everything your cute girlfriend was, her memories, her personality, her form, are now contained in this test-tube of liquid.

123

’’شاید میں اسے دوبارہ تشکیل دے سکوں. یا پھر اسے اس نالی سے نکال پھینکوں۔ تمہارے خیال میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟‘‘

I could either attempt to reconstitute your girlfriend, or I could just pour her down the sink. Which do you think would be better?

124

شہر کی ایک گلی میں، بوبی اپنی Chevelle میں بیٹھا ہے، اور اپنی معشوقہ کو واپس لانے کی امید میں جرم کا ارتکاب کرنے جا رہا ہے۔

Possibly blackmailed by Dr. Vragov, Bobby sets off to do crimes.

200

اندھیرا چھا جاتا ہے۔ پاگل خانے سے محتاط رہیں، حصہ دوم۔

Deep-blue promo page for Beware the Asylum, Part II, showing hapless Bobby and his mad-science nemisis Dr. Vragov.

201

ہاتھ میں شاٹ گن لے کر بوبی ایک چینی یونانی ادویاء کی دکان کی جانب روانہ ہوتا ہے۔

Bobby sets off for an armed robbery of an herbal medicine store in a Chinatown somewhere.

202

بوبی یونانی ادویاء کے دکاندار، اس کی بیوی، اور کچھ خوفزدہ گاہکوں کو گھورتا ہے۔

Bobby confronts the herbalist and his wife, along with two innocent customers.

203

’’مجھے یہ جڑی بوٹی چاہیے۔‘‘ ’’مجھے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں….‘‘ بوم! ’’اب سنا ہے اس کے بارے میں؟‘‘

Bobby presents a written demand for a certain rare Chinese herb, which he backs up with a shotgun blastBobby presents a written demand for a certain rare Chinese herb, which he backs up with a shotgun blast

204

اس تشدد کے بعد دکاندار گھٹنے ٹیک دیتا ہے۔

All in the herbalist's shop are terrified. The herbalist surrenders a red box to Bobby.

205

بوبی اس جڑی بوٹی چھین کر وہاں سے فرار ہوجاتا ہے، لیکن اس چائنہ ٹاؤن کے اپنے محافظ ہیں۔

Bobby makes a break for it. Meanwhile the Herbalist caalls up Lam and Chow, two Chinatown enforcers to set things right.

206

لیم اور چاؤ موٹرسائیکل پر بوبی کا پیچھا کرتے ہیں، اور لیم اپنی بندوق کے استعمال سے بھی نہیں کتراتا۔

Bobby thinks he's getting away, until Chow opens fire on him with a pistol.

207

بوبی بال بال بچتا ہے اور شیشہ چکنا چور ہوکر گرتا ہے، کیونکہ لیم کی 45 کیلیبر کی گولی بوبی کو تقریباً لگتے لگتے رہ جاتی ہے۔

Chow's bullets smack into the back of Bobby's Chevelle, barely missing Bobby.

208

کوڑا کرکٹ سے بھرے اس ٹرک سے محتاط رہو! بوبی اچانک سمت بدلتا ہے اور اس سے بچ کر گزر جاتا ہے۔

On a narrow Chinatown street, Bobby and a sanitation truck swerve at the last minute to avoid hitting one another.

209

لیم اور چاؤ ٹرک سے نہیں بچ پاتے۔ خدا ان کی روحوں کو سلامتی عطا کرے۔

The motorcycle driven by Law plows headfirst into the garbage truck. Bobby turns to look in shock.

210

بوبی کی Chevelle سیدھی ایک نیوز اسٹینڈ میں جا گھستی ہے۔

Bobby crashes his Chevelle into an urban newsstand.

211

1975 کی صحافت کی یادیں ہر جانب پھیلی نظر آتی ہیں جب کہ بوبی ہر لحظہ قریب آتی پولیس سے بچ کر بھاگتا ہوا سب وے میں چلا جاتا ہے۔

Scattered numbers of Time and Playboy put the scene in September 1975. Bobby pulls himself to his feet and runs into the subway hoping to escape approaching police.

212

بوبی گھومنے والے دروازے کو پھلانگ کر گزرتا ہے اور پولیس کے جوان تیزی سے اس کے پیچھے لپکتے ہیں۔

As the cops persue him, Bobby vaults over the turnstyles into the subway.

213

بوبی ڈگمگاتا ہوا سب وے پر آنے والی ٹرین کی جانب بڑھتا ہے۔

Bobby staggers down the subway platform as a train approaches and the cops are in distant pursuit.

214

بوبی بمشکل ٹرین میں سوار ہوجاتا ہے، پولیس کے جوان پیچھے رہ جاتے ہیں۔

Bobby just makes it onto a departing train between closing doors, leaving purusing cops behind.

215

یونانی ادویاء کے دکاندار سے حاصل کردہ ڈبہ – وہ قیمتی ڈبہ – ابھی بھی بوبی کے پاس تھا۔

Exhausted, Bobby sits on the train, checking carefully to make sure he is still in possession of the precious red box.

216

اُن دنوں سب وے ایک خطرناک جگہ ہوا کرتی تھی، اور بعض متجسس کردار بوبی کو پُرتجسس انداز سے دیکھنے لگے۔

A cast of curious and sinister characters aboard the subway look back at Bobby.

217

بوبی کی Chevelle تباہ ہوگئی تھی، اسلئے اس کو دوبارہ پاگل خانے پہنچنے کے لیے کسی مددگار کنٹریکٹر سے لفٹ لینا پڑا۔

Bobby hitches a ride back to the Euphoric State Asylum for the Insane with a Luigi's Heating and Cooling employee.

218

یہاں کچھ لو اور کچھ دو کی پیشکش کی گئی: قیمتی ٹیسٹ ٹیوب کے بدلے قیمتی ڈبہ۔

Bobby confronts Dr. Vragov in an exchange -- the red box for the reconstitution of his girlfriend Karen, currently imprisoned in liquid form.

219

لیکن ڈاکٹر Vragov نے بوبی کو دھوکہ دے دیا۔ بے چارہ بوبی۔

Dr. Vragov double-crosses Bobby, dropping him through a trapdoor in the asylum floor thus disposing of him.

220

ڈاکٹر Vragov ڈبے میں موجود اشیاء کو کسی چیز میں تبدیل کرتا ہے، جسے وہ ایک پائپ کی مدد سے ایک ریڈیو کنٹرولڈ ماڈل بی-29 میں داخل کرتا ہے۔

Dr. Vragov refines the box contents into a red liquid, which is then piped into a radio-controlled B-29 bomber model.

221

ڈاکٹر Vragov کا ماڈل ہوائی جہاز پلیزینٹ ویلی ہائی اسکول کے اوپر پرواز کرتا ہے۔

Vragov pilots his B-29 radio-controlled drone over all-American Pleasant Valley High School.

222

ہوائی جہاز معصوم، غیر مشتبہ طلبہ پر ایک کیمیائی عنصر کا مسلسل چھڑکاؤ کرتا ہے۔

Dr. Vragov's RC aircraft sprays a mysterious red mist over Pleasant Valley High.

223

ایک بور کردینے والی انگریزی کی کلاس کے دوران، برینڈا کو کسی لذیذ چیز کا احساس ہوتا ہے۔

In the middle of a boring high school class, hot glasses girl Brenda suddenly detects something...alluring.

224

جسمانی تعلیم میں، نینسی خیال منتشر کر دینے والی کسی چیز سے توجہ کھو بیٹھتی ہے۔ اُس گیند سے بچو، نینسی!

In physical education class, Nancy is suddently distracted by something. Watch out for that ball, Nancy!

225

ستائش بین پامیلا ہوا میں کوئی….انتہائی دلفریب چیز دیکھنے میں اتنی محو ہوجاتی ہے کہ اپنی کتابیں گرا بیٹھتی ہے

Walking down the hall with her cheerleader friends, Pamela is so struck by something that she suddenly drops her schoolbooks.

226

سینڈرا کو ابھی جس چیز کا احساس ہوا ہے، اس کے مقابلے میں اسکول لنچ میں بھی…کوئی خاص کشش نہ رہی

In the cafeteria. something is powerful enough to distract Pamela from school lunch.

300

ٹیوب میں کوئی پُراسرار اور زنانہ طرز کی شے بن رہی ہے۔ پاگل خانے سے محتاط رہیں، حصہ سوم۔

301

برینڈا بدشگون آسمان تلے تنہا سائیکل چلاتی ہوئی پاگل خانے کی جانب رواں دواں ہے۔

Brenda rides her bicycle alone at dusk out to the scary asylum.

302

بلی اور نینسی، بلی کی غیر روایتی وین میں پاگل خانے کی جانب گامزن ہوتے ہیں۔

Billy and Nancy ride in Billy's van out to the asylum.  Billy thinks that fun times are coming.

303

مائیک اور پامیلا موٹر سائیکل پر پاگل خانے کی جانب جاتے ہیں۔ زبردست بائیک ہے مائیک! سینڈرا اور چارلی، چارلی کی 1972 ڈوج چارجر میں اتنے ہی عمدہ لگ رہے تھے۔

Pamela and Mike arrive at the asylum on a motorcycle, while Sandra and Charlie take Charlie's 1972 Dodge Charger.

304

ایک الگ تھلگ دالان میں پہنچ کر، بلی موت کی ایک شعاع سے ختم ہو جاتا ہے، جبکہ نینسی کو اچک کر پاگل خانے کے کسی تہہ خانے میں پہنچا دیا جاتا ہے۔

Billy gets death-rayed and Nancy sucked away in one of the asylum's seclusions corridors.

305

Zhelezor نے مائیک کو پکڑا ہوا ہے، جبکہ پامیلا اچک لیے جانے کے خلاف مزاحمت کر رہی ہے۔

Mike is grabbed by Zheleznor the giant robot while Pamela fights not to be sucked up  into the bowels of the asylum.

306

’’یہ کمرہ اتنا صاف کیوں ہے؟‘‘ پامیلا سوچتی ہے، اسے احساس نہیں ہوپاتا کہ اس کے بوائے فرینڈ چارلی کو اس کے پیچھے گلا گھونٹ کر مارا جا رہا ہے۔

Pamela wonders at the cleanness of the washing chamber, not noticing that Mike is being throttled by a mechanical tentacle.

307

مشینیں بے چاری سینڈرا کو گرفت میں لے کر اس کا لباس تار تار کردیتی ہیں۔

Sandra tries to help Charlie, but is caught and stripped by the mechanical grabbers.

308

سرخ آنکھوں والا Zhelezor پاگل خانے کے دالان میں برینڈا کا بری طرح پیچھا کر رہا ہے۔

Desperate Brenda runs from Zheleznor the robot.

309

برینڈا کو ایسی جگہ مل جاتی ہے جسے وہ محفوظ سمجھتی ہے کیوںکہ اس کا دروازہ اتنا چھوٹا تھا کہ Zhelezor روبوٹ اس میں داخل نہیں ہوسکتا تھا، لیکن یہ روشنی کیسی ہے؟

Having gone through a doorway too narrow for Zhelezor, Brenda has saved herself...for a few seconds.

310

یہ روشنی کا دائرہ ہے برینڈا۔ تم اسٹیج پر ہو، اور تمہارا کردار اب شروع ہوا چاہتا ہے۔

You are on stage, Brenda, and you big moment has come.

311

میکانکی غاصبین لڑکیوں پر کام کرنے کے لیے چلے جاتے ہیں۔

The grabbers go to work stripping the girls.

312

نینسی، پامیلا اور سینڈرا تینوں کو زبردستی دھویا جاتا ہے

Nancy, Pamela, and Sandra all being forcibly washed.

313

برینڈا کھڑی ہے، اسے دھویا اور تباہ کر دیا گیا ہے۔

Brenda held as if crucified, and forcibly washed.

314

پامیلا چشم زدن میں پاگل خانے کی پتلی ٹیوبوں کے جال سے گزر جاتی ہے۔

Pamela sucked through the tube network.

315

نینسی، پامیلا، سینڈرا اور برینڈا سب کی سب لڑکیوں کی شکل سے اب ایک چپچپا مادہ بن جاتی ہیں۔

Poor Brenda, Nancy, Pamela, and Sandra, all reduced to so much green goo.

316

پلیزینٹ ویلی کے مکین اپنے بچوں کے غائب ہونے پر غصے سے پاگل ہو رہے ہیں، اور پولیس کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔

A community meeting.  Parents are angry about their disappearing children, and the police have no answers.

317

ڈاکٹر Vragov اپنے کام پر لگ جاتے ہیں، لڑکیوں کے سبز چپچپے مادے کو ایک پُراسرار قسم کے سفید مرہم میں بدلنے لگتے ہیں۔

Dr. Vragov processes the green goo into something like cold cream.

318

پاگل خانے کے باہر، موٹرسائیکل پر موجود ایک مستعد پولیس جوان ایک تباہ حال وین کی لائسنس پلیٹ پر کوئی خاص چیز نوٹ کرتا ہے۔

A handsome motorcycle cop spots Billy's van outside the asylum and realizes something is very wrong.

319

پولیس کی ایک SWAT ٹیم اکٹھا ہوکر پاگل خانے پر ہلہ بول دیتی ہے۔

Scramble the SWAT team!

320

لیکن پاگل خانہ تو بالکل صاف ہے۔ یہاں کچھ بھی موجود نہیں، سوائے کپڑے کی کترن کے جو کبھی کسی لڑکی کا لباس ہوا کرتا ہوگا۔

A SWAT team member finds the only trace remaining in the asylum of the missing girls.

321

لندن کے ایک پوش کلب میں، ڈاکٹر Vragov اور چند دولتمند کاروباری افراد سفید مرہم کے عوض نقد رقم کا سودا طے کرتے ہیں۔

In a posh London gentlemen's club, Dr. Vragov strikes a deal with some shadowy businessmen.

322

ایک پُرآسائش باتھ روم میں، ایک ادھیڑ عمر عورت تھوڑا سا سفید مرہم لگاتی ہے۔

In her elegant shower, a rich middle-aged lady reaches for some mysterious unguent labelled "Jeunesse."

323

سفید مرہم تحلیل ہوجاتا ہے، اور ادھیڑ عمر عورت بلبلوں میں ڈھک جاتی ہے۔

Our rich lady lathers up with "Jeunesse" and is swiftly coveed in a large mass of bubbles.

324

جہاں پہلے ایک ادھیڑ عمر عورت تھی، اب اس کی جگہ ایک چاند سی حسین نوعمر عورت موجود تھی۔

Our rich lady steps out of the shower among a few remaining bubbles, now youthful, beautiful, and radiant.

325

ایک روشن صبح ہوئی ہے اور ایک خوبصورت ٹسکن ولا کے باہر ڈاکٹر Vragov ایک معمولی ناشتے کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

Dr. Vragov is served coffee by his butler at his gorgeous Tuscan villa.

326

ڈاکٹر Vragov کافی کی چسکی لیتے ہیں اور نیچے فلورینس شہر کے وسیع منظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Dr. Vragov's villa enjoys a glorious panoramic view of Florence.

327

ڈاکٹر Vragov سبز مائع کی ایک صراحی نکالتے ہیں، اسے تہہ خانے میں بنی لیبارٹری میں لے جاتے ہیں، اور وہاں علمِ کیمیا کے داؤ پیچ آزماتے ہیں۔

Down in his basement laboratory, Dr. Vragov goes to work one more time on a tube of green fluid.

328

ڈاکٹر Vragov تیار کردہ مائع کو ایک پُراسرار قسم کے ٹیوب نما آلے میں انڈیلتے ہیں۔

From a little flask into a big tube...

329

ٹیوب میں پہلے تو بلبلے اٹھتے ہیں، اور پھر عورت نما کوئی جسم نمایاں ہوتا ہے۔

Something womanly is taking shape in Dr. Vragov's tube.

330

ایک عریاں مانو لڑکی جو پہلی نظر میں کیرن کی طرح لگتی تھی، ٹیوب سے باہر آتی

From Dr. Vragov's tube emerges...a catgirl version of Karen...Kitty-Karen.

331

ڈاکٹر Vragov اپنی نئی مانو لڑکی کے گلے میں گھنٹی باندھتے ہیں اور اسے کچھ دودھ پینے کے لیے دیتے ہیں۔ وہ یقیناً بھوکی ہوگی!

Dr. Vragov bells his new-born catgirl and gives her some milk to drink.

332

ایک چھوٹی سی مانو لڑکی، قلب و نظر کو لطف دینے والی۔

Catgirl fanservice!

333

ڈاکٹر Vragov کی مانو لڑکی ان کی ران پر مزے سے لیٹ جاتی ہے۔ میں اس کی خرخراہٹ کی آواز بڑی حد تک سن سکتا ہوں۔

Dr. Vragov relaxes in his villa with his purring catgirl.  A happy ending, if only for Dr. Vragov!

یہ آرکائیو پاگل خانے سے محتاط رہیں پر مشتمل ہے، جوکہ اياگو فاؤسٹس (’’فاؤسٹس‘‘ ایک افسانوی نام) کی جانب سے ازراہِ حکم تحریر کردہ اور رافیل سوزارٹے (’’سوزارٹے‘‘) کی خاکہ بندی پر مشتمل ایک آن لائن مزاحیہ تصنیف ہے، اس کے ساتھ ساتھ فاؤسٹس کی جانب سے تحریر کردہ صفحاتی عنوانات کا ایک مجموعہ بھی ہے جسے مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

اس آرکائیو میں تصاویر اور عنوانات دونوں کو انتسابی-غیرتجارتی-ShareAlike 4.0 بین الاقوامی لائسنس کے تحت شائع کیا گیا ہے، جس کی تفصیلات https://creativecommons.org/licenses/by-nc-sa/4.0 پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ اپنی پسند کے مطابق، آرکائیو کو نقل اور مشتہر کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں، بشرطیکہ آپ فاؤسٹس اور سوزارٹے کے کام کو سراہتے ہوں، لیکن اس فن، کہانی، کرداروں، اس میں بیان کردہ صورتحال سے رقم کمانے کی کوشش نہ کیجیے۔ براہِ کرم یہ بات ذہن میں رکھیے کہ تخلیق کاروں کے اخلاقی حقوق اس لائسنس کے تحت مستحکم ہیں۔

فاؤسٹس تصاویر، عنوانات اور تراجم کے مالک ہیں اور وہ اپنی صوابدید پر Creative Commons لائسنس سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔ فاؤسٹس سے ان کی مرکزی ویب سائٹ https://eroticmadscience.com کے ذریعے، ای میل پتوں faustus@eroticmadscience.com اور iago.faustus@gmail.com پر یا پھر بذریعہ کال +1-347-460-3299 رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

سوزارٹے https://suzarte1.portfoliobox.net پر پیشہ ورانہ ویب سائٹ کے حامل ہیں اور ویب سائٹ کے ذریعے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔